Broken Heart Shayari In Urdu - Emotional Shayari In Urdu - Quotes That Make You Cry
شام ہو تے ہی چر ا غو ں کو بھجا دیتا ہوں
دل ہی کا فی ہے تیر ی یا د میں جلنے کے لیے
بر با د بستیو ں میں،کسے ڈھونڈتے ہو تم
اجڑے ہو ئے لو گو ں کے ٹھکا نے نہیں ہو تے!
اس دور کے انسا نو ں میں وفا ڈونڈر ہے ہو،
بڑے نا داں ہو زہر کی شیشی میں دوا ڈونڈ رہے ہو!
یو ہی تو نہیں ہو تی بھِیڑ جنا زو ں میں
ہر شخص اچھا ہے چلے جا نے کے بعد
سلگ رہا ہوں کئی دن سے اپنے ہی اند ر میں
اب جو لب کھو لوں گا تو بہت تما شا ہو گا!
غم ہے نہ اب خو شی ہے نہ امید ہے نہ آس
سب سے بجات پا ئے زما نے گز ر گئے
کبھی خو د پہ کبھی حا لا ت پہ رونا آیا
با نکلی تو ہر ا ک با ت پہ رو نا آیا
اے خدا اس دنیا میں اِک اور بھی کما ل کر
یا عشق کو انسان کر، یا خو د کشی حلا ل کر
ہم محبتوں میں در ختو ں کی طر ح ہیں
جہا ں لگ جا ئیں مد تو ں وہی کھڑے رہتے ہیں
حُسن کا کیا کا م سچی محبت میں
آنکھ مجنوں ہو تو ہر لیلیٰ حسین لگتی ہے
منا یا نہیں گیا مجھ سے اس بار
اُس کی نا ر ا ضگی میں آباد کو ئی اور تھا
حسن مجسم ہو یا سانو لی سی صورت
عشق اگر رو ح سے ہو تو ہر روپ با کما ل دیکھتا ہے
لگتا ہے ابھی دل نے تعلق نہیں توڑا
یہ آنکھ تیر ے نا م پے بھر آتی ہے
ہم سے بے وفا ئی کی انتہا ء کیا پو چھتے ہو محسن
وہ ہم سے پیا ر سیکھتا رہا کسی اور لے لیے
لفظ وفا سے اب و ہ تا ثر نا کر قبو ل
اس عا م فہم لفظ کے معنی بد ل گئے
نہیں شکو ہ مجھے کچھ بے وفا ئی کا تیر ی ہر گز
گلا تب ہو اگر تو نے کسی سے نبھا ئی ہو
میں نے کب ما نگا ہے تم سے اپنی وفا ؤ ں کا سلہ
بس درد دیتے رہو ا محبت بڑھتی رہے گی
0 Comments