Four Lines Poetry - 4 Lines Shayari - Four Lines Sad Poetry - Four lines Poetry Pics
وفا کی جنگ مت کر نا بہت بے کار جا تی ہے
زما نہ جیت جا تا ہے محبت ہار جا تی ہے
ہمارا تز کر ہ چھو ڑو ہم ایسے لو گ ہیں جن کو
نفر ت کچھ نہیں کہتی محبت مار جا تی ہے
بہت محدود سا ایک حلقہ احبا ب تھا میرا
فقط مستیاں،شیطا نیاں،نادانیاں اور میں
اب بھی حلقہ احبا ب محدود ہے میر ا
فقط خامو شیاں، تنہا ئیاں، ادا سیاں اور میں
تو میر ا حو صلہ تو دیکھ داد تو دے مجھے کہ اب
شو ق کما ل بھی نہیں خوف زوال بھی نہیں
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب کہ بس
خود کو تبا ہ کر لیا، اور ملا ل بھی نہیں
ایسا نہیں کہ اُن سے محبت نہیں رہی
جذبات میں وہ پہلی سی شد ت نہیں رہی
سر میں وہ انتظار کا سودا نہیں رہا
دل پر وہ دھڑکنوں کہ حکو مت نہیں رہی
یاد آیا تھا بچھڑنا تیرا
پھر نہیں یاد کہ کیا یا د آیا
یہ محبت بھی ہے کیا روگ فراز
جسے بھو لے وہ سدا یا د آیا
اب تیرے ذکر پہ ہم با ت بد ل دیتے ہیں
کتنی زغبت تھی تیرے نا م سے پہلے پہلے
سا منے عمر پڑی ہے شب تنہا ئی کی
وہ مجھے چھو ڑگیا شام سے پہلے پہلے
کشتی بھی نہیں بدلی در یا بھی نہیں بدلا
اور ڈو بنے والوں کا جذبہ بھی نہیں بدلا
ہے شوق سفر ایسا ایک عر صے سے یا رو
منزل بھی نہیں پائی رستہ بھی نہیں بدلا
ایک مد ت سے پکا را نہیں تم نے مجھ کو
ایسا لگتا ہے مرا نا م نہیں ہے کو ئی
بس اسی با ت پہ اکتا یا ہوا پھر تا ہو ں
تم ہو مصر وف مجھے کا م نہیں ہے کو ئی
وقت بدل دیتا ہے
زندگی کے سبھی رنگ
کو ئی چا ہ کے اپنے
لیے ادا سی نہیں چُنتا
بھر ی دنیا میں دل نہیں لگتا
جا نے کس چیز کی کمی ہے ابھی
وقت اچھا بھی آئے گا نا صر
غم نہ کر زند گی پڑ ی ہے ابھی
0 Comments