Four Lines Sad Poetry - 4 Lines Sad Shayari - Four lines Urdu Poetry
Sad poetry in Urdu beautiful Design images by Well Known and legends Urdu poets of Asia.
Largest Collection of Urdu Poetry Shayari Images pictures and photos you can find here of urdu poetry pictures which is designed by Jiya Urdu Poetry.
خلو ص محبت چا ہت اور وفا
اب اس دور کی رویت نہیں ہے
غم دکھ درد تیری یا د اور تم
کسی سے اب کو ئی شکا یت نہیں ہے
تم رک سکے نہ آج بھی اپنی جفا ؤ ں سے
ہر فر ض میں نے پیار کی ما نند ادا کیا
میں جا رہی ہوں چھو ڑ کے دنیا کے رنج و غم
تم سو چنا کہ میں نے وعد ہ وفا کیا
تمہار ے پا س ہو ں لیکن جو دوری ہے سمجھتی ہوں
تمہار ے بن میر ی ہستی ادھور ی ہے سمجھتی ہو ں
تمہیں میں بھول پا ؤ ں گی یہ ممکن تو نہیں لیکن
تمہیں ہی بھو لنا سب سے ضر ور ی ہے سمجھتی ہو ں
چند بچو ں کا پالا تھا ایک ما ں نے جتن سے
ممتا کا صلہ پھر بھی ضعیفی میں نہ پا ئی
ہر چیز تو تقسیم ہو ئی با پ کے مر تے
اک ما ں تھی جو حصے میں کسی کے نہ آئی
یا رب میر ی ما ں کو لا زوا ل رکھنا
میں رہوں نہ رہو ں میر ی ما ں کا خیا ل رکھنا
میر ی خو شیا ں بھی لے لو میر ی سا نسیں بھی لے لو
مگر میر ی ما ں کے گر دسدا خو شیوں کا جا ل رکھنا
دل کی با تو ں میں نہ آیا کیجئے
یو ں ہمیں نہ آزما یا کیجئے
ہم کو لگتا ہے شب ہجرا ں سے ڈر
چھو ڑ کر ہم کو نہ جا یا کیجئے
میر ی سمجھ میں نہیں آتا
کہ میں سمجھ کیو ں نہیں پا تا
وہ میر اجو اک خوا ب تھا
کہ حقیقت میں نہیں آتا
بن گئی ہیں دل کی مجبور ی ملا قا تیں
ہو گئی ہیں اب تو ضر وری ملا قا تیں
آنکھوں سے کچھ کہہ کے بچھڑ جا نا
جا ن لے لیں گی یہ ادھو ر ی ملا قا تیں
خو شی غمی میں جنہیں صد ا دی
یاد میں جن کی دنیا ہی بھلا دی
اب رو تے رہو گئے تم سدا ما مر
آج انہوں نے ہی بد دعا دی
کشتی بھی نہیں بد لی در یا بھی نہیں بد لا
اور ڈو بنے والوں کا جذ نہ بھی نہیں بد لا
ہے شو ق سفر ایسا ایک عر صے سے یا رو
منز ل بھی نہیں پا ئی رستہ بھی نہیں بد لا
0 Comments