Sad Eid Poetry - Eid Poetry - Eid Shayari - Eid Poetry SMS
ان ہی سو چو ں میں گذر جا تی ہے عید یں میر ی
کیا مجھے بھو ل کے وہ عید منا تا ہو گا
کیا گز ر تی ہے اُس دل سے پو چھنا
دور ہو جس کا محبو ب عید کے دنو ں میں
آنکھ تم کو ہی جب نہ پا ئے گی
عید کیسے منا ئی جا ئے گی
یہ عید بھی ہو ئی ادا سیوں کی نظر
میر ا چا ند نا آیا نظر مجھے اک نظر
دیس میں نکلا ہو گا کہیں عید کا چا ند
پر دیس میں آنکھیں کئی نم ہو نگی
شا ید تم آؤ میں نے اسی انتظار میں
اب کے بر س کی عید بھی تنہا گزاردی
غم ہی غم ہیں تیر ی امید میں کیا رکھا ہے
عید آیا کر ے اب عید میں کیا رکھا ہے
اور بڑھ جا تی ہے بھو لی ہو ئی یا دوں کی کشش
عید کا دن تو فقط زخم ہر کر تا ہے
عید کے خیا ل نے خو ش کر دیا ہے لیکن
اب بھی سو چ کر تمہیں دل بہت اُداس ہے
معلو م بھی ہے کہ یہ ممکن ہی نہیں مگر
اِک آس سی رہتی ہے کہ تم عید پہ یا د کر و گے
کا ش!
تم ہو تے عید ہم بھی منا تے
اس سے ملنا تو اُسے عید مبا رک کہنا
یہ بھی کہنا میر ی عید مبار ک کر دے
تمہار ی دید سے مشر و ط میر ی عید ہے جا نا ں
نقا ب رُخ ذرا پھیر و کہ میر عید ہو جا ئے
عید کا چا ند فلک پر نظر آیا جس دم
میر ی پلکوں پر ستارے تھی تیر ی یاد وں کے
عید کے دن نہ سہی، عید کے بعد سہی
عید تو ہم بھی منا ئیں گے، تیر ی دید کے بعد
دل اداس ہے جا نا ں نظر میں پیا س ہے جا نا ں
خدارا صور ت دکھا دو ہم بھی عید منا لیں۔۔۔
عید کے خیا ل نے خو ش کر دیا لیکن
اب بھی سو چ کر تمہیں دل بہت اداس ہے
روز عید سب کے گھر و ں میں آتے ہیں مہما ن
قد مو ں کو تیر ے تر ستی رہی دہلیز میر ی
یہ عید توپھر سے لو ٹ آئی گی
جو بچھڑے ہیں وہ کب لو ٹیں گے
وقت تیر ا بھی وقت میر ا بھی گز ر گیا
بس کسی کی عید گز ر ی کو ئی عید پر گز ر گیا
گز گئی یہ عید بھی غم زندگی کی طر ح
ہو تا جو کو ئی اپنا تو ہم بھی خو شیا ں مناتے
اے زند گی مجھے کچھ مسکر اہٹیں ادھا ر دے
عید آنے والی ہے مجھے رسمیں نبھا نی ہیں
خد ا کر ے تمھیں یہ عید راس آجا ئے
تم جس کو چا ہو وہ تمھار ے پا س آجا ئے
صا حب عقل ہیں آب اک مسلہ تو بتا ئے
رخ یا ر نہیں دیکھا کیا میر عید ہو گی
0 Comments