Sad Poetry in Urdu 2 lines - Sad Poetry sms - 2 lines quotes in urdu
اب کے ٹو ٹا ہے تو کچھ چین سے بیٹھا ہے ذرا
ورنہ اس دل نے دکھا نے تھے تماشے کیا کیا
محبت نہ دوستی۔۔ ہمیں کچھ راس نہیں
سب بد ل جا تے ہیں
ہمار ے دل میں جگہ بنا نے کے بعد
کل رات گلی میں ملا مجھے کسی بد نصیب کا خط
کہیں خو ن سے لکھا ہو ا کہیں آنسووں نے مٹا ہوا
کب کا چھوڑدیا ہم نے لو گو ں پہ یقین کر نا
محبت سے جو ملا بر باد کر گیا
بڑا دشوار ہو تا ہے کسی کو یوں بھلا دینا
جب وہ جذب ہو جا ئے رگوں میں خو ن کی ما نند
میں نے کا نٹوں کو بھی چھو کر بتا یا اُسے
ایسے چبھتا ہے تیرا بدلا ہوا لہجہ مجھے
اتنی شد ت سے تو بر سا ت بھی کم کم بر سے
جس طر ح آنکھ تیر ی یا د میں چھم چھم بر سے
اگر راتوں کو جا گنے سے ہوتی غمو ں میں کمی
تو میر ے دامن میں خو شیوں کے سوا کچھ بھی نہ ہو تا
تو مجھ سے دوری بڑھانے کا پو را کر
میر ی بھی ضد ہے، تجھے ہر دعا میں ما نگوں گا
دِ ل نے سو چا تھا کہ اُسے ٹوٹ کر چا ہیں گے
سچ ما نو! ٹو ٹے بھی بہت چا ہا بھی بہت
0 Comments