Heart touching sad poetry in urdu - Sad poetry in urdu pics
وقت سے پہلے بہت حا دثو ں سے لڑا ہوں
میں اپنی عمر سے کئی سال بڑا ہوں
مجھ سے رو ٹھ جا تے ہیں اکثر میرے اپنے
شا ئد میر ے خلو ص میں کمی سی رہتی ہے
نہ محبت نہ دوستی۔۔ہمیں کچھ راس نہیں
سب بدل جا تے ہیں
ہما رے دل میں جگہ بنا نے کے بعد
دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا
زند ہ بھی ہو اور انتقال کر گیا
بچھڑنے والوں کو یہ بات کو ن سمجھا ئے
دو با رہ لو ٹ کے آنے میں عمر لگتی ہے
اب ڈر نہیں لگتا کچھ کھو نے کا
میں نے زند گی میں زندگی کو کھو یا ہے
رفا قتو ں کے نئے خو اب خو ش نما ہیں مگر
گزر چکا ہے ترے اعتبا ر کا مو سم
آئینہ پھیلارہا ہے خو د فریبی کا مرض
ہر کسی سے کہہ رہا ہے آپ سا کو ئی نہیں
کب کا چھو ڑ دیا ہم نے لو گو ں پہ یقین کر نا
محبت سے جو بھی ملا بر باد کر گیا
حاصل زند گی حسر ت کے سو ا کچھ بھی نہیں
یہ کیا نہیں،وہ ہوا نہیں،یہ ملا نہیں،وہ رہا نہیں
0 Comments