2 Lines Sad Love Poetry - Sad Love Shayari in Urdu
تیر ا چہر ہ اِن آنکھوں میں
پرانا ہو گیا ہے
پھر کہیں مل
تجھے دیکھے زما نہ ہو گیا ہے
روگ ایسے بھی غم یار سے لگ جا تے ہیں
در سے اٹھتے ہیں تو دیوار سے لگ جا تے ہیں
جو تیر ے بچھڑنے سے مجھے مر ض لگے گا
اسی مر ض سے مر جا ؤ ں میر ے حق میں دعا کر
کبھی درد ہے تو دوا نہیں، جو دوا ملی تو شفا نہیں
وہ ظلم کر تے ہیں کچھ اس طر ح، جیسے میر ا کو ئی خدا نہیں
بسا کر خو د کو میر ی آنکھوں میں کہا ں چلے تم
یہ شہر عشق ہے یہاں ہجر ت کی اجا ز ت نہیں
سُنا ہے بک رہا ہے عشق با زاروں میں آ ج
جا ؤ اُس عشق فر و ش سے پو چھو وفا بھی سا تھ دیتے ہو
خا مو ش بیٹھے ہیں تو لو گ کہتے ہیں اُداسی اچھی نہیں
ذرا ساہنس لیں تو لو گ مُسکر انے کی وجہ پو چھ لیتے ہیں
تیر ے کس کس خیا ل کو دل سے جُدا کر وں
میر ے ہر خیا ل میں تیرا خیال رہتا ہے
جس نے ادا سیکھ لی غم میں مُسکرانے کی
اُسے کیا مٹا ئیں گی گر دشیں زما نے کی
کب بھلا ئے جا تے ہیں دوست جدا ہو کر بھی
دل ٹو ٹ جا تا ہے رہتا پھر بھی سینے میں ہے
0 Comments