Sad Shayari in Urdu - Love Sad Shayari in Urdu
بر با د بستیوں میں، کسے ڈھونڈتے ہو تم؟؟
اجڑے ہو ئے لو گو ں کے ٹھکا نے نہیں ہو تے
حالا ت ہم پر اس طر ح ظلم ڈھارہے ہیں
ہم درد سنا رہے ہیں لو گ تا لیاں بجارہے ہیں
کو ن کہتا ہے نفر توں میں درد ہے محسن
کچھ محبتیں بھی بڑی اذیت نا ک ہو تی ہیں
ضر ور ی نہیں کہ کچھ تورنے کے لیے پتھر ہی اُٹھا ؤں
لہجہ بد ل کر بو لنے سے بھی دل ٹو ٹ جا تے ہیں
میر ی وفا قر یب تھی میر ی وفا پہ خا ک ڈا ل
تجھ سا کو ئی باوفا تجھ کو ملے خدا کر ئے
بہت دیر کر دی تم نے میر ی دھڑکن محسوس کر نے میں
وہ دل نیلا م ہو گیا جس کو کبھی حسر ت تمہا ر ی تھی
لمحوں میں قید کر دے جو صد یو ں کی چا ہتیں
حسر ت رہی کہ اپنا بھی کو ئی ایسا بھی طلب گار ہو
تلا ش وفا سے کیوں خود کو اذیت دیتے ہو
اب ما ن بھی لو کہ دنیا میں کوئی اپنا نہیں ہوتا
تو چلا ہے تو ان آنکھوں کا بھر م بھی لے جا
اب تیر ے بعد مجھے کو ن دکھائی دے گا
0 Comments