Sad Poetry in Urdu Text - Sad Love Poetry in Urdu
ہر ایک مو سم میں روشنی سی بکھیر تے ہیں
تمہار ے غم کے چرا غ میر ی اداسیوں میں
ہم نے چر چا بہت سنا تھا تیر ی سخا وت کا
کیا معلو م تھا تم درد بھی دل کھو ل کر دیتے ہو
مجھ کو فر صت ہی کہا ں مو سم سہا نا دیکھوں
میں تیر ی ذات سے نکلوں تو زما نہ دیکھوں
ان سے ضر ور ملنا سلیقے کے لو گ ہیں، دوست
سر بھی قلم کر ے گے،، تو بڑے احترا م سے
آؤ کسی کے ذکر سے پا ئیں سکون دل
آؤ کسی کی یاد میں آنکھوں کو تر کر لیں
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھا
کشتی کے مسا فر نے سمند ر نہیں دیکھا
0 Comments