Best Friends Poetry in Urdu - urdu poetry for friends
داغ دنیا نے دیے ذخم زما نے سے ملے
ہم کو تحفے یہ تمہیں دو ست بنا نے سے ملے
نئے جب دوست بنتے ہیں پرا نے بھو ل جا تے ہیں
نئے جب دل دکھا تے ہیں پر ا نے یا د آتے ہیں
بے خبر ہو گئے ہے کچھ دوست
اب ہمار ی ضروری محسو س ہی نہیں کر تے
کیا ما نگو خدا سے تمہیں پا نے کے بعد
کس کا کر وں انتظار تیرے آنے کے بعد
کیوں دوست کے لیے جان لٹا د یتے ہیں لو گ
مجھے معلو م ہوا تجھے دوست بنا نے کے بعد
وہ جو تم سن کر بھی ہنستے اور ہنسا تے تھے
ان یار وں کو ڈھو نڈ لا آج دل اداس ہے بہت
نظر نہ لگے اس رشتے کو زما نے کی
ہمار ی بھی تمنا ہے مو ت تک دوستی نبھا نے کی
پیار سے بڑا رشتہ ہے دوستی کا
کیوں کہ دوست کبھی بے وفا نہیں ہو تے
بات تو صر ف چا ہت اور احسا س کی ہو تی ہے
ور نہ دوست اور دشمن ایک ہی حر ف سے شر و ع ہو تے ہیں
دوستی بھی عشق سے کم نہیں ہو تی
اگر زند گی میں ساتھ ہو اچھے دوستو کا تو زند گی جنت سے کم نہیں ہو تی
دوست کو دو لت کی نگا ہ سے مت دیکھو
وفا کر نے والے دوست اکثر غر یب ہوا کر تے ہیں
ہم نے سنا تھا کہ دوست وفا کر تے ہیں
جب ہم نے کیا بھر و سہ روایت ہی بد ل گئی
0 Comments