Sad Ghazals in Urdu - best ghazal in urdu 

اردو غزل قارئین کو خوبصورت اردو غزل کی مدد سے اپنے اندرونی احساسات کا اظہار کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ اداس، محبت اور رومانوی اردو غزلیں ان لوگوں میں مقبول ہیں جو اچھی غزلیں پڑھنا پسند کرتے ہیں۔ آپ اردو میں بہترین غزل پڑھ سکتے ہیں اور اردو غزل کی تصاویر ڈاؤن لوڈ کر کے اسے آسانی سے اپنے پیاروں بشمول اپنے دوستوں اور کنبہ کے افراد کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ sad ghazals in urdu



اُداسیوں کا یہ مو سم بد ل بھی سکتا ہے 

وہ چا ہتا، تو میر ے ساتھ چل بھی سکتا تھا 


وہ شخص!تو نے جیسے چھوڑنے میں جلد ی کی 

ترِے مز اج کے سا نچے میں ڈھل بھی سکتا تھا 


وہ جلد باز خفا ہو کے چل دیا، ور نہ 

تنا ز عا ت کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا 


اَنا نے ہا تھ اُٹھا نے نہیں دیا، ور نہ 

میر ی وُعا سے، وہ پتھر پگھل بھی سکتا تھا


تما م عُمر تیر ا منتظر رہا محسن 

یہ اور بات کہ، راستہ بد ل بھی سکتا تھا 

(محسن نقو ی)


sad ghazals in urdu



لو گ مجھ سے مل کر بچھڑ جا تے ہیں 
اس لیے میں لو گو ں سے دور رہتا ہوں 
مت سمجھو کہ آ تے نہیں آدا ب ملا قا ت مجھے 
خلو ص کا بند ہ ہوں، عا د ت سے مجبو ر رہتا ہوں 
جن سے بڑ ھا میرا را بطہ غم ہی ملا 
اب رابطہ نہیں بڑھا تا بہت مصر و ف رہتا ہوں 
لو گ مجھے کہتے ہیں بے مر و ت اور خو د غر ض 
کتنے اچھے نا موں سے مشہور رہتا ہوں 
ہر وقت کھو یا رہتا ہوں خو د کی تلا ش میں 
بہت تھک گیا ہوں، اپنوں سے دور ہتا ہوں 


best ghazal in urdu



یا د آ و ں تو بس اتنی سی عنا یت کر نا 
اپنے بد لے ہو ئے لہجے کی وضا حت کر نا 

تم تو چا ہت کا شا ہکار ہو ا کر تے تھے 
کس سے سیکھا ہے الفت میں ملا و ٹ کر نا 

ہم سزاوں کے حق دار بنے ہیں کب سے 
تم ہی کہہ دو کہ جر م ہے کیا محبت کر نا 

تیر ی فر قت میں پہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں 
کبھی آنا میر ی آنکھوں کی زیا ر ت کر نا 


sad ghazal



آنے کی خو شی ہے الگ، جا نے کا غم الگ 
کسی کی خو شی ذا ت میر ی، کسی پہ ہے ستم الگ 

دیکھ کے ویرا نی میر ی روئے جہاں سارا 
اپنا جسے سمجھا، کر تا ہے تبسم الگ 

لڑ تا ہو ں میں زما نے سے اس کے نام 
اس کے دل میں ہے ابھی وہم الگ 

عا مر میں ہوں یہاں، دل ہے وہا ں 
روح ہے الگ میر ی، ہے جسم الگ 
              (عا مر امتیا ز عامر)