Udas Poetry in Urdu - udas poetry 2 lines - udas shayari
وہ شخص تر سے گا مجھ سے بات کر نے کو،
جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھا یا ہے
ہزا ر جا م تصدیق، ہز ار مے خا نے
نگا ۂ یار کی لذت شرا ب کیا جا نے،
زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجر بہ ہم کو
حد سے بڑھ جا ئے تو پھر در د سکوں دیتا ہے
میں ہی الجھ گئی ہوں محبت کے جا ل میں
کیسے کہوں کہ کو ئی دغا دے گیا مجھے
خط لکھوں تو کیا لکھوں آرزو مد ہو ش ہے
خط پہ آنسو گر رہے ہیں اور قلم خا مو ش ہے
ہاں مجھے رسِم محبت کا سلیقہ ہی نہیں
جا؟ کسی اور کا ہو نے کی اجا ز ت ہے تجھے
ذرا یا د کر کہ وہ کو ن تھا
جو کبھی تجھے عز یز تھا
ہنستے ہو ئے چہر ے کی تحقیق کر لو
جو سچ لگ رہا ہے ممکن ہے اداکاری نکلے
کسی کی ہنستے ہنستے سنی گئی
ہمار ے آنسو بھی نہ قبو ل ہو ئے
0 Comments