Bewafa Poetry in Urdu - bewafa poetry
تنہا ئی کر تی ہے جب یا دوں کے تز کر ے
کچھ لفظ سسکیوں میں ہی دم توڑ دیتے ہیں
چھوڑ دو مجھے تنہا ئی میں
رابطے اب عذا ب لگتے ہیں
تم نے دیا تحفہ جو مجھے جدا ئی کا
بن گیا وہ میرا سا تھی تنہا ئی کا
اک دن تو اچھا ہو گا
چار دن کی زند گی میں
بن کے خو شبو میر ے احساس کو مہکا تی ہے
جا ناں تنہائی میں جب یا د تیر ی آ تی ہے
وہ اپنے آ پ سے نا لا ں ہیں کس قدر
جنہیں ملی ہے اگر مگر میں تنہائی
اب تو ان کی یاد بھی آتی نہیں
کتنی تنہا ہو گئیں تنہا ئیا ں
ویرانی سی ویر ا نی ہے تنہا ئی سی تنہا ئی
پہلے ٹو ٹ کے رونے والا اب خا مو ش تما شا ئی
0 Comments