Very Sad Poetry in Urdu - Sad Poetry SMS
تیر ی آ ہو ں پہ مسیحا کو ہنسی آ تی ہے
اس سے زیا دہ بھی تما شے کی تمنا ہے تجھے
خو د پر ستی کا نشہ جب اتر جا ئے گا
وہ مجھے ڈھو نڈ نے ہر جگہ جا ئے گا
جو بس جا ئیں دلو ں میں
و ہ ہا تھوں کی لکیر وں میں نہیں ملا کر تے
لو گ خو ش مز ا ج کہتے ہیں مجھے
میں نے خو د کو اکثر ادا س پا یا ہے
ہو سکتا ہے مرجا ؤ ں چند دنوں میں
اک شخص جلا رہا ہے دل روز تھوڑا تھوڑا
مجھے تم سے شکا یت نہیں لیکن
یا د آتا ہے ترا مجھ سے محبت کر نا
سسکیاں لیتا ہے وجو د میرا
نو چ نو چ کے کھا گئیں یا دیں تیر ی
روٹھیں گے تم سے، اس طر ح کے پھر
فا تحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑ ھ سکو گے
جن کے جا نے سے جا ن جا تی تھی
ان کا جا نا بھی ہم نے دیکھا ہے
خوا ب کی طر ح بکھر جا نے کو جی چاہتا ہے
ایسی تنہا ئی کہ مر جا نے کو جی چا ہتا ہے
تو نہیں تو زند گی میں کیا رہ جا ئے گا
دور تک تنہا ئیوں کا سلسلہ رہ جا ئے گا
چھوڑ ا نہ کبھی ہم نے تیر ے پیا ر کا دا من
کہتی رہی دنیا ہمیں پتھر کا پجار ی
سا ئے کی طر ح سا تھ رہا تیر ا تصور
تنہا ئی بھی ہم نے کبھی تنہا نہ گز اری
تنہا ئی میرا مسکن، مو ت میر ی منز ل
ختم ہوا سفر زند گی کا
کیوں گو ا را ہو تر ے درد میں شر کت غیر
تو جو یا د آئے تو تنہا ئی میں رونا چا ہوں
0 Comments