Broken Heart Poetry in Urdu - Heart Broken Poetry
ہزا ر بار مر نا چا ہا نگا ہوں میں ڈو ب کر ہم نے فرا ز
وہ نگا ئیں جھکا لیتی ہے ہمیں مر نے نہیں دیتی
تم میری حد نہیں جو پور ی ہو
تم میر ی دھڑ کن ہو جو ضرو ری ہو
یہ محبت ایسا منفر د کھیل ہے غا لب
جو سیکھ جا تا ہے وہی ہار جا تا ہے
خا مو ش سا ما حو ل اور بے چین سی کر و ٹ
نہ آ نکھ لگ رہی ہے نہ رات کٹ رہی ہے
کم بخت ما نتا ہی نہیں دل اسے بھلا نے کو
میں ہا تھ جوڑتا ہوں تو وہ پا ؤں پڑ جاتاہے
ریز ہ ریز ہ ہے میرا عکس تو حیر ت یہ ہے محسن
میرا آئینہ سلا مت ہے، تو پھر ٹو ٹا کیا ہے
ضر و ری نہیں عشق میں با ہوں کا سہار ا ملے کسی کو
جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے
ہو گا کو ئی ایسا بھی کہ غا لب کو نہ جا نے
شاعر تو وہ اچھا ہے پر بد نا م بہت ہے
اک عجب سی جنگ ہے مجھ میں
کو ئی مجھ سے ہی تنگ ہے، مجھ میں
0 Comments