Alone Sad Poetry - Alone Girls Poetry in Urdu
آ ج پھر اس تنہا رات میں انتظار ہے اُس شخص کا
جو کہا کر تا تھا تم سے بات نہ کر وں تو نیند نہیں آتی
کبھی سو چا بھی نہ تھا کہ وہ تنہا کر جا ئے گا مجھے
جو اکثر پر یشان دیکھ کر کہا کر تا تھا کہ میں ہوں نا
سا نسوں کا ٹو ٹ جا نا تو عا م سی بات ہے
جہا ں یار تنہا چھوڑ جا ئے موت اُسکو کہتے ہیں
کو ئی کیا جا نے کہ ہے روز قیا مت کیاچیز
دوسرا نا م ہے میر ی شب تنہا ئی کا
ذرا سی با ت ہو تی ہے تو تنہا چھوڑ جا تے ہیں
محبت کر کے لو گو ں سے سنبھا لی کیوں نہیں جا تی
سا ئے کی طر ح سا تھ رہا تیر ا تصور
تنہا ئی بھی ہم نے کبھی تنہا نہ گزا ری
اُداسی، شام، تنہا ئی، اور یادوں کی بے چینی
مجھے سب سو نپ کر سور ج اُتر جا تا ہے پا نی میں
کچھ اس لیے بھی چھوڑ گئے ہیں لو گ ہمیں تنہا
دیتا رہا ہوں انہیں عز ت انہی کے معیار سے بڑ ھ کر
میں تو تنہا تھا مگر تجھ کو بھی تنہا دیکھا
اپنی تصور کے پیچھے تیرا چہر ہ دیکھا
بھیڑ کو خو ف سے پھر گھر کی طر ف لو ٹ آیا
گھر سے جب شہر میں تنہا ئی کے ڈر سے نکلا
جو تیرے ملنے سے مر ض ملا ہے
اسی مر ض سے مر جا ؤں دُعا کر نا
کسی سے را بطے اتنے شد ید ہو گئے ہیں
کے ہم لڑ ے بھی نہیں اور شہید ہو گئے ہیں
پھر یوں ہوا کہ رفتہ رفتہ ہو گئی بے معنی
میر ی با ت بھی۔۔ میر ی ذا ت بھی
را ت کو رو کر سو نا
اور صج محسو س نہ ہو نے دینا
محبت یہ ہنر بھی سکھا دیتی ہے
غیر و ں کو بھی کر تے ہو محبت سے اشار ے
کیا اتنی کافی نہیں۔ تو ہین ہمار ی
0 Comments