Four Lines Sad Poetry - 4 lines sad poetry in urdu images
جا نتے ہو پھر بھی انجا ن بنتے ہو
اس طر ح ہمیں پر یشا ن کر تے ہو
پو چھتے ہو تمہیں کیا پسند ہے؟
جوا ب خو د ہو پھر بھی سوا ل کر تے ہو
اُس نے ہم سے پو چھا تیر ی رضا کیا ہے
کیو ں کر تے ہو اتنی محبت وجہ کیا ہے
کیسے بتا ؤں اُ س کو میر ی خطا کیا ہے
جو وجہ سے کر ے محبت اُس میں مزہ کیا ہے
کبھی خا مو شی بہت کچھ کہہ جا تی ہے
تڑپنے کے لئے بس یاد رہ جا تی ہے
کیا فر ق پڑتا ہے دل ہو یا د یا
جلنے کے بعد صر ف را کھ رہ جا تی ہے
نہ چا ہو ا تنا ہمیں چا ہتوں سے ڈر لگتا ہے
نہ آ ؤ اتنا قر یب جد ائی سے ڈر لگتا ہے
تمہار ی وفا ؤں پہ بھر وسہ ہے
مگر اپنے نصیب سے ڈر لگتا ہے
درد میں کو ئی مو سم پیار ا نہیں ہو تا
دل ہو پیاسا تو پا نی سے گزا را نہیں ہو تا
کو ئی دیکھے تو ہمار ی بے بسی محسن
ہم سبھی کے ہو جا تے ہیں کو ئی ہمار ا نہیں ہو تا
دیو ا نگی ہمار ی راز کھو ل دیتی ہے
خا مو شی ہمار ی ہر بات کھو ل دیتی ہے
شکایت ہے تو صر ف اس دنیا سے
جو دل کے جز با ت پیسوں میں تو ل دیتی ہے
تم کو عز یز جا ن سے پیار ا بنا لیا
دل کا سکون آنکھ کا تار ا بنا لیا
اب تم وفا کر و یا نہ کر و یہ تمہار ا ظر ف
ہم نے تو تمہیں زند گی کا سہار ا بنا لیا
کہا ں کو ئی ایسا ملا جس پہ دنیا لُٹا دیتے
ہر اِ ک نے دھو کا دیا کس کس کو بھلا دیتے
ہم نے اپنا غم اپنے دل میں دبار کھا ہے
اگر کر تے بیا ن تو بھر ی محفل کو رُ لا دیتے
اک پل کا احسان بن کے آ تے ہو تم
دوسر ے ہی پل خواب بن کے اُڑ جا تے ہو تم
جا نتے ہو کہ ڈر لگتا ہے تنہائی سے مجھے
پھر بھی بار بار تنہاچھوڑ جا تے ہو تم
کچھ الگ تھا کہنے کا انداز اُن کا
کہ سنا بھی کچھ نہیں کہا بھی کچھ نہیں
کچھ اس طر ح بکھر ے اُن کے پیار میں ہم
کہ ٹو ٹا بھی کچھ نہیں اور بچا بھی کچھ نہیں
0 Comments