Heart Touching Poetry in Urdu 2 Lines SMS
ہم جیسے دلبر وں کو جہنم میں ڈا ل کے
بیٹھے رہو، بہشت کو ویرا ن کئے ہو ئے
مجھ کو دھو کہ دے گیا میر ا ذو ق ِ انتخا ب
جو لو گ میر ے تھے ہی نہیں وہی اچھے لگے
پھر سے لو ٹ رہی ہیں وہ سر د را تیں
پھر سے تیر ی دیا میں جلنے کے زما نے آئے
تیر ے لفظو ں میں وہ تفصیل کہاں۔
اپنی آنکھوں سے کہو، بات کر یں!
تیر ی ہی یا د میں گز ر جا تی ہے
وہ جسے لو گ رات کہتے ہیں
جیسے کو ئی چھو ڑ نہیں سکتا اپنا مذ ہب
ایسا ہی کچھ عقید ہ رکھتے ہیں ہم تیرے لیے
شاعر ی سمجھتے ہو جسے آپ سب۔۔
وہ کسی سے میر ی ادھور ی ملا قا ت ہے
انجا م ِ محبت ہمیں معلوم تھا لیکن!!
جو انی جو ش پر تھی زند گی بر باد کر بیٹھے!
بہت تھے میر ے بھی اس دنیا میں اپنے
پھر عشق ہوا اور ہم لا وارث ہو گئے
جس کو بھی دیکھا اسے رو تا ہوا پا یا فرا ز
یہ محبت کسی فقیر کی بد دعا لگتی ہے مجھے
محبت روٹھ جا نے سے، زرا سا دور جا نے سے۔۔
دھڑ کن رک سی جا تی ہے، تر ے آنسو بہانے سے۔۔
نہ چھیڑ قصہ الفت بڑ ی لمبی کہانی ہے
میں زما نے سے نہیں ہارا کسی کی بات ما نی ہے
0 Comments