Sad Love Poetry in Urdu - Deep Love Poetry Urdu
پو چھتے ہو حال کس با ت پر حضور
ہم جو در بدر ہو ئے آپ کی عنا یت ہے
تم نے اس وقت بے وفا ئی کی
جب یقین آخر ی مقا م پر تھا
یہ دکھ نہیں کہ اند ھیر وں سے صُلح کی ہم نے
ملا ل یہ ہے کہ اب صبح کی طلب بھی نہیں
بڑ ے عر و ج پہ پہنچی ہو ئی ہے بد نا می
وہ مسکر ائیں تو ہم سے سوا ل ہو تے ہیں
میر ی آنکھوں کے سیا ہ حلقوں پہ ہنسنے والو
اپنے بچھڑ یں تو سبھی رنگ اُتر جا تے ہیں
ہم محبت مز ا ج لو گو ں کی
نفر تیں لا علا ج ہو تی ہیں۔
سنا ہے آ ج اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
وہ بچوں کو سکھا رہی تھی محبت ایسے لکھتے ہیں
ہر حا ل میں ہنسنے کا ہنر پا س تھا جن کے
وہ رونے لگے ہیں تو کو ئی با ت تو ہو گی
0 Comments