Sad Urdu Poetry
یوں کہنے کو تو ہم بڑ ے خو ش مز ا ج ہیں محسن
رُلا دیتی ہے کسی کے پیار کی حسر ت کبھی کبھی
سُن کر تما م را ت میر ی دا ستان غم
بو لے تو صر ف یہ کہ بہت بو لتے ہو تم
کو ئی روٹھے اگر تم سے تو اُسے فوراََ منا لینا
کہ انا کی جنگ میں اکثر جدا ئی جیت جا تی ہے
تم میر ے پاس تھے اور ہمیشہ رہو گے
خدا کا شکر ہے کہ یا دوں کی کو ئی عمر نہیں ہو تی
مجھے عشق کے اُس مقا م پہ لا کے چھوڑ دیا اُس نے
جہاں زند گی تو مٹ سکتی ہے مگر اُس کی عا دیں نہیں
محبت میں کہیں ہم سے گستا خی نہ ہو جا ئے
ہم اپنا ہر قد م اُسکے قدم کے بعد رکھتے ہیں
میر ی ذا ت میں بس اتنا ہی حصہ ہے اُس کا
اُسے خو د سے نکا لوں تو میر ے پا س کچھ نہیں رہتا
تم لا کھ چھپا ؤ سینے میں احسا س ہماری چا ہت کا
دل جب بھی تمہار ا دھڑ کا ہے آواز یہا ں تک آئی ہے
میر ی وفا فر یب تھی میر ی وفا پہ خا ک ڈا ل
تجھ سا کو ئی با وفا تجھ کو ملے خد ا کر ئے
یہ میر ی ذا ت کی سب سے بڑ ی تمنا تھی
کا ش کے و ہ میرا ہو تا میر ے نا م کی طر ح
0 Comments