خو شبو کے جز یر وں سے ستاروں کی حدو ں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے،بس تیر ی کمی ہے۔۔
لگتا ہے ابھی دل نے تعلق نہیں تو ڑا
یہ آنکھ تیرے نا م پہ بھر آتی ہے
محبت لبا س نہیں جو روز بد لا جا ئے
محبت کفن ہے، پہن کر ا تار ا نہیں جا تا
ما نا کہ انمو ل ہو، کثر ت نایا ب ہو تم
ہم بھی وہ لو گ ہیں جو ہر دہلیز پر نہیں ملتے
کیسے بھلا سکوں گا میں؟ رخصت کے وقت وہ
مڑ مڑ کے دیکھا تھا بڑی بے بسی کے سا تھ
ہم تمہیں اپنی خبر دیں بھی تو کیا سو چ کر
ہم کو رہنا ہی نہیں تمہیں خبر ہو نے تک
د ل کو اسی گما ن میں رکھا ہے عمر بھر
اس امتحا ن کے بعد کو ئی امتحا ن نہیں
کسی کو اپنے عمل کا حسا ب کیا دیتے
سارے سوا ل غلط تھے، جواب کیا دیتے
عشق نا ز ل ہوا ہے ہم پر ایسے
جیسے قو موں پہ عذاب آتا ہے
0 Comments