SMS Sad Poetry In Urdu - Alone Sad SMS in Urdu
کبھی وقت ملا تو سلجھاؤں گا تیر ی سبھی الجھنیں
ابھی تو خو د الجھا ہوا ہو وقت کو سلجھانے میں
مقد ر کے آگے بھلا کس کی چلتی ہے
دعا ؤں سے یا ر ملتے تو ہر عاشق ولی ہوتا
نہ عشق با ادب رہا، نہ حُسن میں حیا رہی
ہو س کی دھو م دھام ہے نگر نگر گلی گلی
بہت عجیب ہیں اس محبت اور عشق کے فیصلے
کوئی وفا کے لئے رویا تو کوئی وفا کر کے رویا
مطلب کے بنا کسی کو کو ن پو چھتا ہے سا قی
بغیر روح کے تو گھر والے بھی نہیں رکھتے
0 Comments