2 Line Love Poetry - 2 Lines Poetry in Urdu
اسے کہو کہ اپنا خا ص خیا ل رکھا کر ے
ما نا کے سا نسیں اسکی ہیں پر جا ن تو ہمار ی ہے
قصور میرا تھا تو قصو ر تمہار ا بھی تھا
ہم نے جو نظر اٹھا ئی تو تم ہی نظر جھکا لیتے
بڑ ی شفا ہے تیر ے عشق میں۔۔۔
جب سے ہوا ہے کو ئی دوسرا درد نہیں ہو تا
دور رہ کر بھی جو سما یا ہے میر ی روح میں
پا س وا لو ں پر وہ شخص کتنا اثر رکھتا ہو گا
نہ جا نے کو ن سی دو لت ہے تیر ے لہجے میں
با ت کر تے ہو تو دل خر ید لیتے ہو ں۔۔
محبت متحا ج کہاں ہے حُسن اور جوا نی کی
میں تو ہر عمر میں چا ہو ں گا بس اک تم کو
سار ی دنیا کی محبت سے کنا ر ہ کر کے
ہم نے رکھا ہے خو د کو فقط تمہار ا کر کے
ہم محبت کے نا م سے بھی ابجا ن تھے
ایک شخص کی چا ہت نے ہمیں پا گل بنا دیا
مطلب پر ستی تھی یا پھر مصو میت خدا جا نے
میں نے کہا محبت ہے کہنے لگے کیا مطلب۔۔؟
بے پنا ہ بے قدر بے حد بے بس ہو کر
ہم نے تمہیں اتنا چا ہا کہ انتہا کر دی
0 Comments