Emotional Poetry in Urdu - Emotional Poetry
تمہاری اک نگا ہ سے قتل ہو جا تے ہیں لو گ
اک نظر ہم کو بھی دیکھو کہ زند گی اچھی نہیں لگتی
جن کی قسمت میں لکھا ہو رو نا محسن
وہ مسکرا بھی دیں تو آنسو نکل آتے ہیں
تو کسی اور کو میسر ہے
اِس سے بڑھ کر سزا کیا ہو گی
اپنی ہی محبت سے مکر نا پڑا مجھے
جب دیکھا اسے روتا کسی اور کے لئے
میں خدا کو سنا تا ہوں حال دل اپنا
میں زمیں زادوں پہ بھر و سہ نہیں کر تا
لو گ پو چھتے ہیں، وہ میرا کیا لگتا ہے
کو ئی گُنا کیا تھا، اُس کی سزا لگتا ہے
دوری نے کر دیا ہے تجھے اور بھی قر یب
تیرا خیا ل آکر نہ جا ئے تو کیا کر وں
اتنی خا موش محبت کیوں کر تے ہو ہم سے
لو گ کہتے ہیں کہ اِ س بد نصیب کا کو ئی نہیں
0 Comments