کتنے آ را م سے چھوڑ دیا تو نے با ت کر نا
جیسے صد یوں سے تجھ پے بو جھ تھے ہم
زہر اس کے ہا تھ میں۔۔پکڑا ہی رہ گیا
میں مر گیا ان آنکھوں کی بیزا ری دیکھ کر
عین ممکن ہے تیر ی آنکھوں میں
مجھ کو اپنا وجود مل جا ئے
سار ے الزا م اپنے سر لے کر
ہم نے قسمت کو معا ف کر ڈا لا ہے
محبت وفا دار کی داستان ہو تی ہے
اور بے وفا کی زند گی کا ایک واقعہ!
لا زم تو نہیں کہ تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں
تیرا تصور تیر ے دیدار سے کم نہیں
اب بھو ل ہی چکے ہو تو اتنا یا د رکھنا
محبت کا بھر م تھا
ور نہ اتنے عا م ہم بھی نہ تھے
مجھے پا گل جس نے کر نا ہو
وہ ذکر تمہار ا کر تا ہے
0 Comments