Famous Urdu Poetry - Best Urdu Poetry 2022
خا مو ش رہ کر سزا کا ٹتے رہے گنا ہو ں کی
قصور اتنا تھا کہ کے بے قصور تھے ہم
تم سے محبت کر نے سے ہی فر صت نہیں ملی
ورنہ ہم بھی کر کے بتا تے کہ نفر ت کس کو کہتے ہیں
چا ہنے وا لے بہت ہیں یہا ں مگر
تمنا ءِ دل ہے مجھے بس اِ ک تم چا ہو
اُسے کہنا کہ اب ہم میں وہ سا دگی نہ رہی
اب ہم بے وفا ؤ ں کو دور سے پہچا ن لیتے ہیں
میر ے روٹھ جا نے سے اب اُن کو فر ق نہیں پڑ تا
بے چین کر دیتی تھی کبھی جن کو خا مو شی میر ی!!
؎دیکھا ہے زند گی میں ہم نے یہ آ ز ما کے
دیتے ہیں اپنے دھو کہ دل کے قر یب آ کے
0 Comments