Ahmad Faraz Poetry - Best Shayari of Ahmad Faraz
وہ روز دیکھتا ہے ڈو بتے ہو ئے سور ج کو فرا ز
کا ش میں بھی کسی شا م کا منظر ہو تا
میں فنا ہو گیا وہ بد لا پھر بھی نہیں فرا ز
میر ی چا ہت سے بھی سچی تھی نفر ت اس کی
وہ مرو ت سے ملا ہے تو جھکا دوں گر دن
میرے دشمن کا کو ئی وار نہ خا لی جا ئے
میرے صبر کی انتہا کیا پو چھتے ہو فرا ز
وہ مجھ سے لپٹ کے رو یا کسی اور کے لیے
اب تو درد سہنے کی اتنی عا د ت ہو گئی ہے فرا ز
جب درد نہیں ملتا تو درد ہو تا ہے
شکا یت اس کی نہیں ہے کہ اس نے ظلم کیا
گلہ تو یہ ہے کہ ظا لم نے انتہا نہیں کی
مجھ سے ہر با ر وہ نظر یں چرا لیتا ہے فرا ز
میں نے کا غذ پر بھی بنا کے دیکھی ہیں آنکھیں اس کی
مجھ سے کہتی ہے تیر ے سا تھ رہو نگی فرا ز
بہت پیا ر کر تی ہے مجھ سے ادا سی میر ی
بر با د کر نے کے اور بھی را ستے تھے فرا ز
نجا نے انہیں محبت کا ہی خیا ل کیوں آیا
اس کی وہ جا نے اسے پاس وفا تھا کہ نہ تھا
تم فر ا ز اپنی طر ف سے تو نبھا تے جا تے
0 Comments