Sad Poetry in Urdu 2 lines
مجھے شکا یت نہیں تجھ سے کو ئی
مگر یا د آتا ہے تیرا مجھ سے محبت کر نا
بھو ل جا نے میں وہ ظالم ہے بلا کا ماہر
یا د آنے پہ بھی آئے تو غضب یا د آئے
تمہاری یا د کی بر سات جب بر ستی ہے مجھ پر
میں ٹو ٹ جا تی ہوں کچھے مکا ن کی طر ح
یاد آئی ہے تو پھر ٹو ٹ کے یا د آئی
کو ئی گز ری ہو ئی منز ل کو ئی بھو لی ہو ئی محبت
چلو پھر یا د کر تے ہیں زمانے بھر کی تکلیفیں
اُٹھا کے درد کا حصہ بغا وت مو ل لیں گے ہم
خیا لو ں میں بھٹک جا نا
تیر ی یا دوں میں کھو جا نا
بہت مہنگا پڑا ہم کو
فقط اک تیرا ہو جا نا
0 Comments