Heart Touching Urdu Poetry - Heart broken poetry
ویسے توانسان خا ک ہے مگر لفظوں
میں آگ لیے پھر تا ہے
اپنے ہا تھو ں سے خسا ر ہ نہیں ہو نے وا لا
یعنی اب پیار دوبا ر ہ نہیں ہو نے وا لا
مجھے سکھا دے کو ئی لہجوں کا ہنر
مجھ سے متا ثر نہیں ہو تے دنیا والے
سب کے مطا بق ہو جا ؤں
مطلب میں بھی منا فق ہو جا ؤں
ٹھیک ہے، بیٹھے رہو، راہ تکو، مر جا ؤ
وعدہ ءِ یا ر ہے سچا تو لگے گا تم کو
خو د کو کسی کی اما نت سمجھ کر ہر لمحہ
وفا دار رہنا بھی محبت ہے۔
0 Comments