Sad Poetry In Urdu 2021 - Urdu Sad Poetry - Sad Poetry Pics - Urdu Poetry
Sad Poetry – Sadness is a part of human life and sad shayari is the way to express feelings of depression and down time of life. Sad Poems, Sad Ghazals, Sad .
Sad poetry in Urdu beautiful Design images and sms by Well Known and legends Urdu poets of Asia. Enjoy the best Sad Shayari and urdu poetry
Largest Collection of Urdu Poetry Shayari Images pictures and photos you can find here of urdu poetry pictures which is designed by Jiya Urdu Poetry.
محبت کھونے کے ڈر سے
محبت کھونے کے ڈر سے
کہیں خود کو نہ کھو دینا...
ملی تھیں نظرین جب تو اقرار بھی ہو جاتا۔
ملی تھیں نظرین جب تو اقرار بھی ہو جاتا۔
کیا ہی بگڑ جاتا تیرا ظالم اگر پیار ہو جاتا؟..
بات کو اب بڑھانا کیا
بات کو اب بڑھانا کیا
دل کو اور دکھانا کیا.....
کوئ پوچھیمیری موت کی وجہ
کوئ پوچھیمیری موت کی وجہ!
تو کہنا میں خود کوکھا گئ....
شاخوں سے جب روٹھے پتے
شاخوں سے جب روٹھے پتے
ٹوٹ کے بکھرے سوکھے پتے
پُرنم آنکھوں سے
پُرنم آنکھوں سے
اک فلسفہِ عشق
رسم یہ ہے رواج یہ ہے
رسم یہ ہے رواج یہ ہے
دستور یہ ہے سماج یہ ہے
جو باتیں پی گیا تھا میں
جو باتیں پی گیا تھا میں
وہ باتیں کھا گئ مجھ کو
بے وفاہی کی سب کتابوں میں
بے وفاہی کی سب کتابوں میں
تیرے جیسی کوئی مثال نہیں
دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا
دیکھ لو میں کیا کمال کر گیا
زندہ بھی ہو اور انتقال کر گیا
ہم تو جی بھی نہیں سکے اک ساتھ
ہم تو جی بھی نہیں سکے اک ساتھہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا
صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے
صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے
تمہارے سامنے ہے مثال میری.
تیری بددعا میں اثر ہی نہیں
تیری بددعا میں اثر ہی نہیں
میں بیمار تو ہوتا ہوں مگر مرتا نہیں
اک بے وفا کے پیار میں حد سے گزر گئے
اک بے وفا کے پیار میں حد سے گزر گئے
کافر کے پیار نے ہمیں کافر بنا دیا
بے مروت ہو بے وفا ہو تم
بے مروت ہو بے وفا ہو تم
اپنے مطلب کے آشنا ہو تم.
بے وفا کچھ نہیں تیری تقصیر
بے وفا کچھ نہیں تیری تقصیر
مجھ کو میری وفا ہی راس نہیں
بے وفا عمر دغاباز جوانی نکلی
بے وفا عمر دغاباز جوانی نکلی
نہ یہی رہتی ہے ظالم نہ وہی رہتی ہے
دیکھے تھے تیرے اور ہی کچھ خواب آج کل
دیکھے تھے تیرے اور ہی کچھ خواب آج کل
آنکھوں میں تونے بھر دیا سیلاب آج کل
فضاؤں کی ایسی کفالت کروں میں
فضاؤں کی ایسی کفالت کروں میں
ہواؤں سے ہر دم شرارت کروں میں
ستمگر
جب بھی عشق کے وہ خلاف ہوگا
دل میں میرے بڑا اک شگاف ہوگا
0 Comments