Sad Poetry In Urdu - Love Sad Poetry In Urdu- Sad Poetry in Urdu Pics - Sad Poetry Pics
Sad Poetry – Sadness is a part of human life and sad shayari is the way to express feelings of depression and down time of life. Sad Poems, Sad Ghazals, Sad .
Sad poetry in Urdu beautiful Design images and sms by Well Known and legends Urdu poets of Asia. Enjoy the best Sad Shayari and urdu poetry
Largest Collection of Urdu Poetry Shayari Images pictures and photos you can find here of urdu poetry pictures which is designed by Jiya Urdu Poetry.
بڑ ا ہی خا مو ش سا اند ا ز ہے تمہا را
سمجھ نہیں آتی فدا ہو جا ؤ ں یا فنا ہوجا ؤ ں
تجھ کو خبر نہیں مگر ایک با ت سن لو
بر با د کر دیا تیر ے دو د ن کے عشق نے مجھے
تقد یر نے فلک نے محبت نے عشق نے
جس نے بھی چا ہا میرا تما شہ بنا د یا
آخر ی با ر ملنا ہے اُس سے بچھڑنے کے لیے
سو چتا ہوں ملا قا ت مو ت تک ملتو ی کر دوں
ہم اگر تیر ے خدو خا ل بنا نے لگ جا ئیں
صر ف آنکھوں پہ کئی ایک زما نے لگ جا ئیں
زند گی کس طر ح بسر ہو گی
دل نہیں لگ رہا محبت میں
بڑے زوروشور سے چل رہا ہے کاروبار محبت
کہیں چا ہتیں بک رہی ہیں کہیں لو گ بد ل رہے ہیں
زند گی تیر ے تعا قب میں یہ لو گ
اتنا چلتے ہیں،کہ مر جا تے ہیں
بہت بھیڑ تھی اُن کے دل میں
خو د نہ نکلتے تو نکا ل دیے جا تے
دعا کر نا دم بھی اسی طر ح نکلے
جس طر ح تیر ے دل سے ہم نکلے
با دشا ہ تھے ہم اپنے مزا ج مستی کے
عشق نے تیر ے دید ا ر کا فقیر بنا دیا
عشق پر مقد مہ کر کے کیا مل جا ئے گا
حسن کو پکڑئیے یہی فسا د کی جڑہے
شا ید کہ اتر جا ئے تیر ے دل میں میر ی با ت
روٹھا ہوا ہے مجھ سے اس با ت پر زما نہ
شامل نہیں ہے میر ی فطر ت میں سر جھکا نہ
پیا ر کے دو میٹھے بو ل سے خر ید لو مجھکو
دولت دکھا ئی تو سا رے جہا ں کی کم پڑ ے گی
میرا کا رنا مہ زند گی میری حسر تو ں کے سوا کچھ نہیں
یہ کیا نہیں،وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں،وہ رہا نہیں
میرا کا رنا مہ زند گی میری حسر تو ں کے سوا کچھ نہیں
یہ کیا نہیں،وہ ہوا نہیں، یہ ملا نہیں،وہ رہا نہیں
دل لگا تا ہوں ہو بہا نو ں سے
پر یہ تیر ے سوا نہیں لگتا
سچ کو تمیز ہی نہیں با ت کر نے کی
جھو ٹ کو دیکھو کتنا میٹھا بو لتا ہے
نفر ت نہ کر نا کبھی ہم سے یہ ہمیں اچھا نہیں لگتا
بس پیار سے کہہ دینا کے تیر ی ضر ورت نہیں رہی
0 Comments