Sad Poetry In Urdu - Love Sad Poetry In Urdu- Sad Poetry in Urdu Pics - Sad Poetry Pics
Sad Poetry – Sadness is a part of human life and sad shayari is the way to express feelings of depression and down time of life. Sad Poems, Sad Ghazals, Sad .
Sad poetry in Urdu beautiful Design images and sms by Well Known and legends Urdu poets of Asia. Enjoy the best Sad Shayari and urdu poetry
Largest Collection of Urdu Poetry Shayari Images pictures and photos you can find here of urdu poetry pictures which is designed by Jiya Urdu Poetry.
میں بھی کتنا عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خو د کو تبا ہ کر لیا اور ملا ل بھی نہیں
اے شخص میں تیر ی جستجو میں
بے زا ر نہیں ہوں، تھک گیا ہوں
کل پر ہی رکھو وفا کی با تیں
میں آج بہت بجھا ہوا ہوں
کسی کے بعد جو گز ری کسی کی حسر ت میں
وہ اکس سزا ئے مو ت تھی،محبت تو نہ تھی
اُس کے عر وج کی تھی بہت آرزو ہمیں
جس کے عر و ج میں ہی ہما را زوال تھا
کبھی صحرا تیر ا لہجہ، کبھی بار ش تیر ی با تیں
کبھی ٹھنڈا تیر ا لہجہ، کبھی آتش تیر ی با تیں
شو ق سے بد لو مگر اتنا یادرکھنا
ہم بد لے تو کر وٹیں بد لتے رہ جا ؤ گے
ہا ے اُسے شک تھا میر ی محبت پہ
آزما تے آما زتے چھو ڑہی گیا وہ مجھے
جیتے جی کو ئی پو چھتا نہیں ہے
مو ت پر آتے ہیں بار ات ہو جیسے
میر ی غر بت کو دیکھ کر را ستہ نہ بد ل لینا
میں دل کا با د شا ہ ہوں مقد ر تو خدا لکھتا ہے
اپنوں نے بھی نہ سو چا کہ اُجڑوں گا تو کد ھر جا ؤ ں گا
آشیا نہ جن کا نہ ہو وہ پر ند ے اکثر مر ہی جا تے ہیں
میں تو رہ لوں گی تجھ سے بچھڑے کر تنہا بھی
بس دل کا سو چتی ہوں دھڑ کنا نہ چھو ڑ دے
بھو ل گئے ہو چا ہ ہنے والو!
کیا یاد بھی مہنگی کر دی حکو مت نے۔۔
ڈرہے،اکیلا دیکھ کر نہ گھیر لیں مجھے
میر ی سا دگی سے منکر، تیر ے خو ش مز اج جملے
کچھ خوا ب میر ی جا گتی آنکھوں کو سو نپ کر
وہ آند ھیوں میں ر یت کا گھر دے گیا مجھے
اُسے کہنا قسمت پر اتنا غر ور اچھا نہیں ہو تا
ہم نے با رش بھی جلتے ہو ئے گھر دیکھے ہیں
رو کنا میر ی حسرت تھی اور جا نا اُس کا شو ق
وہ شو ق پو را کر گیا، میر ی حسر تو ں کو توڑکر۔
میں اگر محبت شد ت سے کر تی ہوں
تو میں نفر ت میں بھی بے مثال ہوں
فرا ز ملتے ہیں غم بھی نصیب وا لوں کو
ہر اک کے ہا تھ کہا ں یہ خز ا نے لگتے ہیں
0 Comments