2 Line Urdu Poetry - 2 lines Sad Poetry Images
کا ش تجھے میر ی ضر و رت ہو میر ی طر ح
اور میں نظر انداز کروں تجھے تیر ی طر ح
ہمار ا تو خیا ل تھا کہ وہ ہمار ے ہی ہو نگے
خیا ل تو اچھا تھا مگر تھا تو خیا ل ہی
محسو س کر و گے ہم سے دو با تیں کر کے
ہم زما نے میں زما نے سے جدا لگتے ہیں
ایک عجب سی جنگ ہے مجھ میں
کو ئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں
ہم اجڑ کے بسے ہیں بڑ ی مشکل سے
تم دور ہی رہو تو۔۔ نو ا زش ہو گی!!
آ پ کر یں گے میر ی ذا ت پہ تبصر ہ
آ پ کب سے اس قا بل ہو گئے؟؟
پلکیں بھگو نے لگتا ہے ا ب بھی تر ا خیا ل
یا دوں کے شہر سے تر ا مو سم نہیں گیا
یہ فیصلہ اُ سے بر با د کر نے وا لا ہے
سُنا ہے و ہ مجھے آ زاد کر نے وا لا ہے
دل بھی گستا خ ہو چلا تھا بہت
شکر ہے کہ آ پ بے وفا ء نکلے!!
عشق صا دق ہے تو عقیدہ رکھ
یار کے غم سز ا نہیں ہو تے
نہیں تھا اعتبار اُ س کو میر مخلصی کا
کھو دیا اُ س نے مجھے آ ز ما تے آ زما تے
سو بار کہا دل سے چل بھو ل بھی جا اُس کو
ہر بار کہا دل نے تم دل سے نہیں کہتے
0 Comments