2 lines Sad Poetry In Urdu - 2 lines Poetry in Urdu
تنہائی کٹ ہی جا ئے گی اتنے بھی ہم کمزور نہیں ہم
دہراکر تمہاری باتوں کو کبھی ہنس لیں گے کبھی رو لیں گے
کتنی وابستہ ہیں یا دیں،تیر ے نا م کے ساتھ
کا نٹوں پر بھی نیند آجا تی ہے بڑے آرام کے ساتھ
خو د کو ہر بزم مسر ت میں سمو کر دیکھا
روح کا دکھ نہ گیا، قلب کی وحشت نہ گئی
ہماری بے خودی کا حا ل وہ پو چھے اگر
تو کہنا ہو ش بس اتنا ہے کہ تم کو یا د کر تے ہیں
آج میں نے تلاش کیا اس کو اپنے آپ میں
وہ مجھے ہر جگہ ملا اک میر ی تقد یر کے سوا
تجھے چا ہاں ہے، خدا سے بڑھ کر
یو ں اضا فہ کیا ہے گناہوں میں اپنے
تجھ کو بھی چھوڑ کر جائے تیرا اپنا کو ئی
تو بھی اک روز مکا فاتِ عمل کا مطلب سمجھے!
0 Comments