Love Sad Poetry in Urdu - Love Sad Poetry in urdu text
شام ہو تے ہی چر ا غوں کو بجھا دیتا ہوں
دل ہی کا فی ہے تیر ی یا د میں جلنے کے لیے
چھوڑ دیا ہم نے اعتبار قسمت کی لکیر وں پہ وصی
جو دلوں میں بس جا ئیں وہ لکیر وں میں نہیں ملا کر تے
ساقی آج رکھ لے محفل میں عنوانِ وفا
وہ شخص اٹھ کر چلا نہ جا ئے تو مجھے کا فر کہنا
مجھے شرا ب پلا کر بے ایما ن نہ کر سا قی
مد ہو ش ہی کر نا ہے تو محفل میں ذکر یار کر
اسے کہنا تیر ی محبت میں جو تعمیر ہوا تھا ایک شخص
تیر ی جدا ئی میں ریز ہ ریز ہ تقسیم ہو تا جارہا ہے
زندگی سے کچھ نہیں ما نگا اِک تیر ے سوا
زند گی نے سب کچھ دیا، اِک تیر ے سوا
کبھی ان اداؤں کا ظلم کبھی ان نگا ہوں کا ظلم
وفا ؤں کی قسم تیرے عا شق نہ ہو تے تو تیر ے قا تل ہو تے
کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا
درد تو تب ہو تا ہے جب کو ئی اپنا بنا کر چھوڑ دے
میرا کارنا مہ زند گی میر ی حسر توں کے سوا کچھ نہیں
یہ کیا نہیں، وہ ہوا نہیں،یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں
کو ن کر تا ہے وفا ؤں کا تقا ضا تم سے
ہم تو اک جھوٹی تسلی کے طلبگار تھے بس
0 Comments